20230210_223336

Very Sad Poetry in Urdu 2 Lines | Friendship sad poetry 2023

sad poetry in urdu

Very Sad Poetry in Urdu 2 Lines

بھرا ہے وقت نے ہر زخم فائدے سے مگر
میرے وجود میں تیری کمی رُکی ہوئی ہے

اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مصرف
بس اسی واسطے رکھا ہے کہ دکھایا جائے

اس کو شکوہ ہے میری قلت گویائی کا
جس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے کبھی کیسے ہو

کرتا نہیں تم سے شکایت یہ دل مگر
 کہنا یہ چاہتا ہے کہ تم-تم نہیں رہے

لحاظ عشق نہ ہوتا تو تُجھ سے رنجشیں ہوتی
شکایات صرف اتنی ہے کہ تو سمجھا نہیں مجھ کو

چھوڑیے آپ کہاں سمجھیں گے
جائیے آپ سے گلہ ہی نہیں

وہ شکوے جو میں نے کیے ہے نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر

تمہاری آنکھوں سے نکلا تو معتبر ٹہرا
میری آنکھوں سے بہتا رہا فقط پانی

سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے
جب درد اپنے دیں تو احساس کوں کرے گا

آئینہ کہتا ہے کہنا تو نہیں چاہیے تھا
تو ابھی زندہ ہے رہنا تو نہیں چاہیے تھا

مزاج اچھا ہے آج ہمارا
کوئی شکوہ ہو تو آ جاؤ

دیکھو نہ کتنے اُداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر

Friendship sad poetry 2023

نیند سے کیا شکوہ کروں میں
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا

دل کی تکلیف کم نہیں کرتے 
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے

شکوہ کیوں کرتے ہو اب دل کے ٹوٹ جانے کا
تم بھی تو ہر وقت اسے ہاتھ میں لئے پھرتے تھے

شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے

میں کیسے شکوہ کروں وہ نادان ہے بہت
اُداس کر کے مجھے خود بھی پریشان ہی بہت

شکوے اتنے ہیں کے کتاب لکھ دوں
صبر اس قدر کہ لفظ بھی نہ کہوں

اس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایات کیسی

جب محبت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے

How to download Poetry Images?

Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of Sad Poetry In Urdu  then click and hold on your favorite image and then click on “save image as”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.

You can find us on Google.

Also you can read Urdu Text Poetry.

Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore
https://poetryurdu.pk/