20230210_223336

100+ Urdu Poetry and Urdu Shayari with Images 2023

urdu poetry with logo

Are you looking for Urdu Poetry and Urdu Sad Poetry in 2023? 

Here we will provide you all type of poetry like Romantic PoetryLove Poetry In Urdu and Sad Urdu Poetry.

Urdu Poetry and Urdu Shayari

Dosto hamari website pe apko dill se welcome ap ager Poetry lover hain aur urdu poetry read karna chahte hain ya Urdu poetry wali images download karna chahte hain to ap bilkul right place pe hain. Hum apko achi poetry k sath sath high quality Urdu Poetry wali images bhi provide kariengy. Yahan se ap apni passand ki image download kar sakte hain and apne piyaro se share kar sakte hain. Hamari website pe ane ka shukria.

Urdu poetry is a type of writing that has fascinated people for hundreds of years. Urdu poetry often features themes of love, nature, spirituality, and social justice and is known for its rich metaphors and complex rhyme schemes. This art form has been celebrated and studied by scholars around the world for its beauty and cultural significance. Urdu poetry is known for its use of key words or recurring themes that are important to the meaning and beauty of the poetry.

Love is perhaps the most ubiquitous keyword in Urdu poetry. From the playful and flirtatious to the intense and tragic, love is a recurring motif in many works of Urdu poetry. It is often described using vivid and evocative metaphors, such as the beloved’s eyes being like a pair of daggers or the lover’s heart being a flame that cannot be extinguished.

nature

Another common keyword in Urdu poetry is nature. Poets often use natural imagery to evoke a sense of beauty, wonder, and transience. The changing of the seasons, the beauty of a rose, and the flow of a river are all examples of natural imagery that are frequently used in Urdu poetry.

Religion and spirituality are also important themes in Urdu poetry. Many poets use their works to explore their relationship with God or to reflect on the nature of existence and the afterlife. Sufi poetry, in particular, is known for its spiritual themes and its use of metaphors to describe the journey of the soul towards enlightenment.

Finally,

Urdu poetry often explores the theme of nostalgia and longing for the past. Poets use their works to reflect on the passing of time, the fleeting nature of life, and the memories that define us. This theme is often expressed through the use of romanticised images of the past or through descriptions of lost loves and unfulfilled desires.

In conclusion, the words that describe Urdu poetry show the wide range of ideas and feelings that its poets explore. These words are key to understanding the beauty and power of Urdu poetry, whether it’s about love, nature, spirituality, or the past. 

shsyari image with site social logo

اَب کیوں روشنی سے ڈرتے ہوفرازؔ 
 تم توکہتے تھے مجھے چاند چاہیئے۔

shsyari image with site social logo

اس شخص سے فقط اتناساتعلق ہے فرازؔ 

 وہ پریشان ہوتو ہمیں نیندنہیں آتی ۔

2 line poetry copy paste

shsyari image with site social logo

میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ 
 بس اک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چل بسا۔

shsyari image with site social logo

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ 
 تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔

shsyari image with site social logo

تمام عمر اسی کے خیال میں گزری فرازؔ 
 میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔

ہم چراغوں کوتوتاریکی سے لڑناہے فرازؔ 
 گل ہوئے پر صبح کے آثاربن جائیں گے ہم۔

منایا صرف ناراض ہونے والوں کو جاتا ہے 
بیزار ہونے والوں کو تو اللہ حافظ بولا جاتا ہے

وو روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیے بغیر 
ہم بھی تو سہہ جاتے ہیں شکایت کیے بغیر

مجھے لمحہ بھی سال لگتا ہے 
اور تم نے سالوں سے ٹال رکھا ہے

تم سے اچھے تو موسم ہیں
بدل بھی جائیں تو لؤٹ آتے ہیں

تم نے ناراض ہونا چھوڑ دیا ہے 
اتنی ناراضگی بھی ٹھیک نہیں

‏قطع تعلقی کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں
جن میں سب سے پہلا اصول رازوں کی تدفین ہے

جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے 
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے

اس نے کہا تھا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد قیامت ہی آگئی

میں نے پکارا کہ کوئی ہے
غم نے کہا جی میں مستقل

وقت تو ایک بہانا ہے
 بدل تو انسان جاتے ہیں

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم احساس کرتے ہیں 
یقین مانو یہ سب بکواس کرتے ہیں

جس جس نے کہا چھوڑ دوں تمہیں 
اس اس کو چھوڑ دیا تھا میں نے

sad poetry

میں مرجاؤں تجھے میری خبر نہ ملے
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے

اپنی بینائی کا کروں میں کیا
تو کہیں بھی نظر نہیں آتا

تب مہربان نہ ہونا 
کہ جب ضرورت نہ رہے

لکھنے کو لکھ دوں ھال زندگی 
مگر ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا

ایک دن میں مر کے اسکی ساری 
توجہ اپنی جانب کھینچ لوں گا

ضروری نہیں ہر مسکراتا ہوا شخص خوش بھی ہو

بے وفا وقت تغا تم ھےیا مقدر میرا
بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا

تم نے ہی کہاتھاآنکھ بھرکردیکھ لیاکرو
آنکھ توبھرآتی ہےپرتم نظرنہیں آتے

urdu poetry 2 lines

میں  لاکھ کروں کوشش چھپانے کی
مگر یہ اآنسوں تماشہ بنا ہی دیتے ہیں

جس شخص کی غلطی، غلطی نہ لگے
کتاب عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں

اے عشق تم موت کے فرشتے ہوکیا؟
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو تم

سوچا تھا کہ تو آئے گاتعمیر کرے گا
ہم لوگ اسی شوق میں مسمار ہوئے ہیں

پہلے لگتا تھا صرف تم ہی دنیا ہو
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو

تیرے جانے سے مرا حلقہ احباب بڑھ
اہل درد اہل محبت سے زیادہ نکلے

ضبط غم اس قدر آساں نہیں فرازؔ 
 آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ 
 ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔

محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ 
 جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے

چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ 
 اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں

اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ 
 جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا 
سوآگیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی

نیند کیا آئے گی فرازؔ 
 موت آئی تو سولیں گے۔

آؤ رو لیں فراز دنیا کو
 خوش دل نامراد ہو کچھ تو

ہجر کی  بہت لمبی ہے فراز 
 آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے 
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
جون ایلیا

deep poetry

کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی 
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
جون ایلیا

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
جون ایلیا

ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں 
درد   بھیجو   نہ  تم   دوا   بھیجو 
جون ایلیا

ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیر 
 اس کے بغیر ، اس کی تمنا کیے بغیر 
 جون ایلیا

تم کوئی بات کیوں نہیں کرتے
پھر کوئی بات ہوگئی ہے کیا
جون ایلیاء

موت کو دستک دینے لگاہوں
میں پھر سے پینے لگا ہوں

‏احساس کہاں سے ملتا ہے؟
‏اس لا پرواہ کو خرید کر دینا ہے

اب   ہم   کسی   کو اپنی روداد کیا سنائیں 
اک عمر دل میں رہ کر اک دن وہ گھر نہ آیا 
جون ایلیا

کر رہا ہوں میں عمرفن برباد
لوگ کہتے ہیں کام کرتا ہوں
جون ایلیا

urdu love poetry

یہ   تو   عالم   ہے خوش مزاجی کا 
گھر میں ہر شخص سے الجھتا ہوں 
جون ایلیا

یہ نہ پوچھو بچھڑ کے تم سے مجھے
کتنے برس اس کا غم رہا جاناں
جون ایلیا

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟

زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش اک بار مر گئے ہوتے
جون ایلیا

محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ 
 پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔

دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی 
 لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے۔

میں فنا ہوگیا وہ بدلا پھر بھی نہیں فرازؔ 
 میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی۔

سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ 
 اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔

اِک پل میں جوبربادکردیتےہیں دل کی بستی کوفراز
وہ لوگ دیکھنےمیں اکثرہوتےہین

میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا 
 کہ دل کا زہرمری چشم ترسے نکلاتھا۔

سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے 
 سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں۔

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے 
 جو کسی اور کاہونے دے ،نہ اپنارکھے۔

وہ روز دیکھتاہے ڈوبتے ہوئے سورج کوفرازؔ 
 کاش میں بھی کسی شام کا منظرہوتا۔

شاید تو کبھی پیاسا میری طرف لوٹ آئے فراز 
 آنکھوں میں لیے پھرتا ہوں دریاتیری خاطر۔

رات ہوتے ہی اک پنچھی روز مجھے کہتا ہے فرازؔ 
 دیکھ میرا آشیانہ بھی خالی تیرے دل کی طرح۔

کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے
یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص
اسد الرحمن

زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے
بج رہا ہے اور بے آواز ہے
حیات امروہوی

عاشق کی بھی  ہستی ہےدنیامیں عجب ہستی
زندہ ہےتورسواہےمرجاۓتوافسانہ

urdu sad poetry

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
عمار اقبال

کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے 
 تُمہاری ہر بات پہ آمین کہا تھا میں نے ۔

لکھا گیا تھا حیات جس کو
یہ رفتہ رفتہ سی خود کشی ہے

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے ۔
انسان کی مسکراہٹ کھا جاتی ہے

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا 
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا 

بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں
 پھر بھی ہنس لیتا ہوں کمال ہوں میں

اپنے جلنے میں نہیں کرتا کسی کو شریک
 شام ہو جائے تو شمع بھی بجھا دیتا ہوں

اداس دل کی اداس باتیں
 سمجھنے والا کوئی تو ہوتا

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
 جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا

وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
 اچھا موقع ہے سدھر جاتے ہیں؟

تم نےناراض ہوناچھوڑدیاہے
اتنی ناراضگی بھی ٹھیک نہیں

آواز نہیں دینی مگر 
مگر منتظر تیرے آج بھی ہیں

ایک روز وہ آئے گا لے کر کے فرصتیں
 اس روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے 
کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا

رشتے خراب کر دیتی ہے یہ خاموشیاں 
ایک دوسرے سے بات کر لیا کریں اور لڑ لیا گیا

اب جو روٹھو گے تو ہرا جاؤ گے
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں

ناراض تم ناراض ہم کیسے مٹائے یہ دوریاں
 ہم منتظر تم بے خبر دونوں کی مجبوریاں

ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑا میں 
اے شخص تجھے اس بار دل سے خدا حافظ

جو بیزار ہیں انہیں بھی اللہ حافظ
 اور جو ناراض ہیں انہیں بھی اللہ حافظ

best poetry in urdu

زبان پر تالا لگا لیا ہے میں نے بھی
 جب بھی بولتا ہوں لوگ روٹھ جاتے ہیں

جب سب خواہشیں دم توڑ جائیں تو 
اللہ کی طرف رجوع کرنے کو دل کرتا ہے

بس یہی سوچ کر زیادہ شکوہ نہ کیا میں نے
 کہ اپنی جگہ ہر انسان سہی ہوا کرتا ہے

کیا ضروری ہے کہپ میں التجا ہی کروں؟ 
تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں

تم مجھےتھوڑاسااگنورکرکےتودیکھو
میں تم پر فاتحہ نہ پڑھ لوں توکہنا

جب میری ناراضگی کی پرواہ نہیں تو 
 پھر غسہ اور طنز کیسا

ایک الگ ہی مراسم تھااس کامجھ سے
وہ مجھ سےروٹھتاہےتوخودسےروٹھ جاتاہوں

مجھے لمحہ بھی سال لگتا ہے 
اور تم نے سالوں سے ٹال رکھا ہے

وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ہے آسان بہت
 اس کو لگتا تھا فقط ہاتھ چھڑانا ہوگا

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں 
 اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

کاش کوئی تو ایسا ہوتا
 جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا

simple poetry without image

حقیقت تو بن نہ سکے 
 چلو داستاں ھی سہی
خواہشیں ، دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ ازیت بڑی ازیت ہے
کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا کہ
 انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو دسمبر ہو
میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے
کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی
 کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح
ہرہم اتنی جلدی اثر نہیں کرتا 
جتنی جلدی انسان کی توجہ کرتی ہے
بہت دور چلے گئے
بہت قریب آکر کچھ لوگ
جب تعلق کمزور پڑ جائیں تو 
کچھ باتوں کا جواب نہیں ملتا
مری کامل محبت کی ہمیشہ جستجو ناقص
 تری لفظی محبت کے فسانے با ادب ٹھرے
پیار، محبت، ناز، نخرے، ستانا، رولانا، منانا سر آنکھوں پہ
مگر خدارا محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو
اتنی کشش تو نگاہ شوق میں 
ادھر دل میں خیال آئے ادھر وہ بے قرار ہو جائے
مدتوں بعد اک شخص سے ملنے کے لئے
آئینہ دیکھا گیا بال سنوارے گئے

How to download Poetry Images?

Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of  Urdu Poetry  then click and hold on your favorite image and then click on “save image as”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.

You can find us on Google.

Also you can read Urdu Text Poetry.

Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore
https://poetryurdu.pk/