Are you looking for Love poetry in Urdu? You are at best place, poetryurdu.pk provide you Love poetry in Urdu 2 Line and also other types of poetry.
Deep Love Poetry in Urdu
آج وہ مُسکرا دیے، آج ہماری زندگی
آگ سے پھول بن گئی ، پھول سے جام ہوگئی
آج وہ مُسکرا دیے، آج ہماری زندگی
آگ سے پھول بن گئی ، پھول سے جام ہوگئی
وہ روز دیکھتا ہے ڈوبتے ہوئے سورج کو
کاش میں بھی کسی شام کا منظر ہوتا
مجھے بادلوں نےتیرےساتھ دیکھاہے
اب قیامت کی،بارشیں ہوں گی
کُچھ اس لئـے بھی اپنے دل پـہ بہـتــ مان رکھتی ہوں
کہ سبــ کُچھ چُھپا کر اس میں اپنی جان رکھتی ہوں
کسی گلی میں کرائے پہ گھر لیا اُس نے
پھر اُس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے
کسی گلی میں کرائے پہ گھر لیا اُس نے
پھر اُس گلی میں گھروں کے کرائے بڑھنے لگے
ہزارآۓطلب گاردل کی بستی میں
ہویٔ نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا
پھول گوندھے جائیں گے اِن غُبار زلفوں میں
اِن اداس چہروں پر اب جمال جاگیں گے
مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہے
کہ تُو کسی پر نگاہ ڈالےتو اُس کمبخت کی دیوارِ جاں نہ ٹُوٹے؟
تَیسّر میں سن سکو تو دل تھام کر سنو
میری کتابِ عشق کا ”اشاریہ“ ہو تم
Love Poetry in Urdu Romantic 2 Line with Images
عدّم وہ آنکھ ، یہی بار بار کہتی ہے
دِل آگیا ہے تو ، دیوانہ وَار آنے دے
کسی بدن پہ کسی ملک پر کسی دل پر
جو سچے ہوں وہ حکومت ضرور کرتے ہیں
ساری وادی ہی دِلنشین لیکن
اُس کی باہوں کا خُمار اپنی جگہ
بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن
تو میرا عشق ہے یہ بات گرہ باندھ کے رکھ
ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاع جاں
تو ہے مرا لباس، میں تیرا لباس ہوں
وہ ازل سےہی مجھ میں تھاموجود
عشق نےتوصرف آگاہی دی ہے
ایک تیری نگاہ جوساتھ دے
میں کسی اورکودیکھنابھی گناہ بھی
سلسلہ عشق میں صاحب
ہم مرید اپنے یار کے ہیں
دیر تک رہتا ہے دل سرخوش و سرشار میرا
وہ جو اک پل کو محبت کی نظر سے دیکھے
Here you can download images of all types of poetry. Follow the method I mentioned below.
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of Romantic Poetry In Urdu then click and hold on your favorite image and then click on “save image as”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.
You can find us on Google.
Also you can read Sad Poetry In Urdu.
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk