20230210_223336

A Collection of Poetry for Chand Raat | Chand Raat Shayari

A man sitting under the tree with urdu poetry

Are you looking for Chand Raat Shayari? Here we will providing you chand raat poetry and shayri in urdu.

Chand Raat Poetry

A man focusing on sky with urdu poetry

چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے
کتنے غم تھے جو تیرے غم کے بہانے نکلے

کاش ہر رات اک ہی منظر ہو
چاند، پربت، یہ جھیل میں اور تم

چاند عید کا دلکش ہے مانتا ہوں مگر
حٌسنِ جاناں سے مگر ہار جاۓ گا

آج چاند رات ہے میں عید منّاٶں کیسے
میرا چاند خفا ہے اٌسے مناٶں کیسے

چاندنی رات میں اور بھی شدّت سے آۓ گی اس کی یاد
بہتر ہے فراز سو جانا شام سے پہلے

تیری دید جس کو نصیب ہے وہ نظر قابلِ دید ہے
تٌجھے سوچنا میری چاند رات، تجھے دیکھنا میری عید ہے

ِتنی مُشکلوں سے فلک پہ نظر آتا ہے
عید کے چاند نے بھی انداز تُم ہی سے سیکھے ہیں

اے چاند رات تیرا کیوں انتظار کروں
میرا چاند نظر آ گیا ، میری عید ہو گئی ہے

لوگوں کو انتظار چاند کا اور مٌجھ کو ہے تیرا
تو جو نظر آجاۓتو میری ہو جاۓ چاند رات

چاند نکلا تو میں لوگوں سے لپٹ لپٹ رویا
غم کے آنسو تھے جو خوشیوں کے بہانے نکلے

ہر شخص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو
میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید ہو گئ

میں ہوں تیرا خیال ہے چاند رات ہے
دل درد سے نڈھال ہے اور چاند رات ہے

Chand Raat Shayari

چاند دیکھا ہے تو یاد آ ئ تیری صورت
ہاتھ اٹھتے ہیں مگر حرف دعا یاد نہیں

عید کے چاند کہیں اور اجالے لے جا
میرا ویران بسیرا ہی مجھے اچھا ہے

اس کی مہکی ہوئی یادوں کی صدا جاگ اٹھی
دور افق پر جو نظر آیا کبھی عید کا چاند

آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو
چاند رات مبارک ہو

ہماری طرف سے آپکو اور آپکے رشتےداروں کو
چاند رات مبارک

اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسمان پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا

اہل اسلام کو میری طرف سے
عید کا چاند مبارک ہو

 

How to download Eid Poetry Images?

Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of  Eid Poetry in Urdu then click and hold on your favorite image and then click on “Download Image”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.

You can find us on Google.

Also you can read Eid Poetry in Urdu

Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk

Related Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit, sed do eiusmod tempor incididunt ut labore et dolore
https://poetryurdu.pk/