If you are looking for Sad poetry in Urdu? Then you are at the right place, poetryurdu.pk provide you Sad poetry in Urdu 2 Lines and also other types of poetry.
Best Sad Poetry in Urdu
جس کی فطرت تھی بغاوت کرنا
تم نے اس دل پے حکومت کی ہے
چاند سے تشبیہ بنتی ہی نہیں
آپ تو پورا آسمان ہیں میرا
شوقِ سنگھار بجا ہے تیرا لیکن
میری تنخواہ تیرے صدقات میں اڑ جائیگی
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص
اور دل یہ چاہتا ہے، وہ بے حد پاس ہو
منسوب ہیں تیری ذات سے رعنائیاں تمام
تیرے بنا حیات میں کچھ دلکش نہیں
تمہیں جب روبرودیکھاکریں گے
یہ سوچاہے،بہتسوچاکریں گے
اپنی محبوبہ سے یہ مت کہنا کہ،وہ حسین ہے
بلکہ یہ کہو کہ اس کے ذرّات کی ترتیب مدہوش کن ہے
دنیا کے سارے معجزے ایک طرف
اور تم جو مل جاؤ وہ معجزہ ایک طرف
تم نےپہنا ہے تو اس رنگ کوشہرت ملی ہے
ورنہ “سیاہ” رنگ ہرکسی پرکہاں جچتا ہے
کہو تو تیری زلف سنواروں تجھے سینے لگا لوں
کہ مجھ سے تیرا اُترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا
Sad Poetry in Urdu 2 Lines for Love with Images
نتھنی سے اُوپر، پلکوں سے نیچے گُھونگٹ رکھ
مُجھ کو آدھا چاند بھی بہت پیارا لگتا ہے
سوچئےتو کیا لمحہ ہو جاناں
آپ۔میں۔بارش اور چھتری
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تعویز بنا لیں تم کو
اور من چاہا شخص کا مل جانا بہی
بڑی قسمت کی بات ہوتی ہے
حدوں سےکہہ دوکچھ دیرہمیں اجازت دے
کچھ کرناہےہمیں،اصولوں کےخلاف جاکر
تمہیں اگراپنےلفظوں میں بیان کروں تو
تم میری بند آنکھوں کاسکون ہوجاناں
سب کو میرے بعد رکھنا
تم میرے ہو یہ یاد رکھنا
مسکرا کر خطاب کرتے ہو
کیوں عادتیں خراب کرتے ہو
خواہش اگر نکاح کی ہوتو
محبت کبھی بھی حرام نہیں ہوتی
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of Sad Poetry In Urdu then click and hold on your favorite image and then click on “save image as”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.
You can find us on Google.
Also you can read Deep Poetry In Urdu.
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk