If you are looking for Romantic Poetry in Urdu For Lovers then you are at right place here we will provide you Best Romantic Poetry in Urdu For Lovers and also other types of poetries.
Romantic Poetry in Urdu For Lovers
ایک چہرہ ہے جسےدیکھ کےلمہ بھرکو
دل ٹھرجاتاہے ،میں آپ دھڑک جاتاہوں
فقط باتوں سےدل کب بہلتاہے
ہونٹوں کےکیٔ کاماوربھی ہیں
اس مدھ بھری نگاہ کی،اللہ رےکشش
سوباردیکھناپڑا،ایک باردیکھ کر
کسی کی خوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے
سُنا ہے تم بدلہ لیتے ہو ہر بات کا
کسی دن آزمائیں گے تمہیں سینے سے لگا کر
سرد راتوں میں تیری گرم سانسوں کے سوا
میں نہیں مانتا کہ کچھ اور بھی ضروری ہے
سُرمہ سلائی کے نصیب پر صدقے
وہ جو آپ کی آنکھیں روز چُومتی ہے
بس ایک تمہارے لیےپاگل ہے
وہ دُنیاکاسیانہ،بیانہ اچھالڑکا
اتاروں نظر میں ان لمحوں کی
جن لمحوں میں تم ساتھ رہو
حسن و جوانی سے مجھے کوئی غرض نہیں
میں تو تا عمر آپ سے محبت کروں گی
وہ آئے گا تو سینے سے جا لگیں گے
سماجی دوریاں تو غیروں تلک ہیں
میں لامحدود تھا، تم نے محدود کیا اتنا
میری ابتدا بھی تم سے، میری انتہا بھی تم تک
Romantic Poetry in Urdu Copy Paste
خُوشِیوں کو ڈال دیں گےتیرے قدموں میں ہم
تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میری ہونے کے لِئے
وہ مُجھ سے منگنی کر لے تو میں
انگوٹھی کی جگہ دھاگہ بھی پہن لُوں
اگر وہ باغیچے سے گزرے تو
پھول بھی کِھل اُٹھے گے کہ بہار آ گئی ہے
بات صرف اتنی سی تھی کہ آپ اچھے لگتے تھے،
بات اب اتنی بڑھ گئی کہ، آپ کے علاوہ اب کوئی اچھا نہیں لگتا
اُسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اُس نے
مجھے گجرے پہنا کر دُنیا کو شک میں ڈال دیا
اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو
جب کہا اُس نے، کیا حال بنا رکھا ہے
شال تو بھیج کوئی اوڑھی ہوئی اپنی مجھے
میں ترے لمس میں کچھ دیر کو جینا چاہوں
“میں” ملا دوں “چائے” میں عشق تھوڑا سا_
“تم” پی کر “صنم” میرے ہو جاؤ
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download image of Romantic Poetry In Urdu then click and hold on your favorite image and then click on “save image as”. If you are using Computer then right click on your favorite image and click on “save image as” the image will be download Thanks.
You can find us on Google.
Also you can read Urdu Text Poetry.
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk